یومِ پاکستان 2023

یومِ پاکستان 2023

یومِ پاکستان کے موقع پر ہم 1940 کی قراردادِ لاہور کی یاد تازہ کرتے ہیں اور انصاف، مساوات اور آئینی جمہوریت سے اپنی وابستگی کا اعادہ کرتے ہیں۔ ہماری قوم اتحاد اور امن کے ساتھ ترقی کرے۔

ہمارا دفتر یومِ پاکستان (23 March 2023) کو کھلا رہے گا لیکن کام کے اوقات محدود ہوں گے: شام 4 بجے سے 6 بجے تک۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *