یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہم جموں و کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت اور بنیادی حقوق کے لیے ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ انصاف اور امن قائم فرمائے۔
ہمارا دفتر یومِ یکجہتی کشمیر (5 February 2025) کو کھلا رہے گا لیکن کام کے اوقات محدود ہوں گے: شام 4 بجے سے 6 بجے تک۔
Leave a Reply