یومِ پاکستان کے موقع پر ہم 1940 کی قراردادِ لاہور کی یاد تازہ کرتے ہیں اور انصاف، مساوات اور آئینی جمہوریت سے اپنی وابستگی کا اعادہ کرتے ہیں۔ ہماری قوم اتحاد اور امن کے ساتھ ترقی کرے۔
ہمارا دفتر 23 مارچ 2018 کو محدود اوقاتِ کار، شام 4 بجے سے 6 بجے تک، کھلا رہے گا۔



