یومِ یکجہتی کشمیر 2016

دو افراد کے ہاتھ چنار کے ننھے پودے کے گرد نرمی سے مٹی جمع کر رہے ہیں۔

یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہم جموں و کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت اور بنیادی حقوق کے لیے ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ انصاف اور امن قائم فرمائے۔

ہمارا دفتر 5 فروری 2016 کو محدود اوقاتِ کار کے تحت شام 4 بجے سے 6 بجے تک کھلا رہے گا۔

تازہ ترین مضامین